دنیا بھرمیں دکانیں شام 7 بجے بند ہوتی ہیں،صوبائی وزیر سلمان رفیق کا حیران کن انکشاف 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ کاروبار کیلئے 9 بجے کا وقت مناسب ہے،دنیا بھرمیں 7 بجے دکانیں بند ہوتی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/N58ScfB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments