نیب کورٹ کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت ملتوی

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت جج کے رخصت پر ہونے کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8qHzGiL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments