کورونا سے اموات کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا ، مزید دو افراد جاں بحق

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید دو افراد مہلک وائرس سے جاں بحق ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IOfvAEJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments