پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں،متاثرین کی محفوظ مقامات پرمنتقلی جاری

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، متاثرہ علاقوں سےڈی واٹرنگ اورمتاثرین کی محفوظ مقامات پرمنتقلی کی جارہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9A6tePR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments