اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ چین،دبئی،قطراورسعودی عرب نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی نہ ہی انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)کا بیل آوٹ آیاہے جبکہ امریکی امداد کی شرائط پر چین کوشدید تحفظات ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yXuDmZc
via IFTTT
0 Comments