اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین ایف بی آر نے 30ہزار روپے ماہانہ سے کم بجلی کے بلوں پر چھوٹے تاجروں کے لیے فکس ٹیکس کی شرح کم کرنے اور اس کے نئے سلیب بنا کر چھوٹے تاجر کو ریلیف دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/e3YDrTq
via IFTTT
0 Comments