پنجاب پر ہو گا کس کا راج ،بڑا انتخابی دنگل آج ہوگا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/swxho30
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments