کون میدان مارے گا؟ ، ضمنی انتخابات کا میلہ سج گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب پر کس جماعت کی حکمرانی ہو گی ، فیصلہ آج ہوگا ، پنجاب اسمبلی کی خالی ہونے والی 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کیلئے میدان سج گیا جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DR7p1SK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments