پولنگ میں مداخلت کوبرداشت نہیں کیاجائےگا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کی 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پولنگ میں مداخلت کوبرداشت نہیں کیاجائےگا، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف فوری ایکشن لیاجائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Plu3Uop
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments