دو پولنگ سٹیشنوں سے شکایات ملیں ، پریذائیڈنگ افسر بچیوں سے شیر پر مہر لگانے کاکہہ رہی ہیں ، شاہ محمود قریشی کا الزام 

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا کہ اب تک دو پولنگ سٹیشنوں سے شکایات موصول ہو چکی ہیں جہاں پریذائیڈنگ افسر بچیوں سے کہہ رہی ہیں کہ شیر پر مہر لگاؤ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/exKNvWQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments