ضمنی انتخابات میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ، اسلحہ پابندی کی خلاف ورزی پر  گرفتاری کے احکامات ہیں ، رانا ثناء اللہ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ امن وامان یقینی بنانےکیلئےتمام حلقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، اسلحہ پابندی کی خلاف ورزی پرفوری گرفتاری کےاحکامات ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7e0AVKm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments