لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی حمایت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی سے ملاقات کی نہ ہی استعفیٰ دینے کا سوچا اور نہ ہی استعفیٰ دوں گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mv6eDtb
via IFTTT
0 Comments