پی ٹی آئی کو پنجاب میں کامیابی مبارک ہو، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نےعوامی رائے کےتقدس پر پہرہ دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xYr4alp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments