اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ یہ عمران خان کی خواہش پر ہے کہ شہباز شریف کو کب فارغ کیا جائے ، اب شہباز شریف کو دباؤ میں لانا کوئی مسئلہ نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/G80XNo2
via IFTTT
0 Comments