"چیف الیکشن کمشنر عمران خان پر توہین عدالت لگانے جارہے ہیں" سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pj2Bv1I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments