نائیجیریا میں اغوا ہونے والا پاکستانی شہری رہا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نائیجیریا میں اغواء ہونے والا پاکستانی شہری رہا کردیا گیا، جس پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نائیجیریا کی قیادت، حکومت اور شہریوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IyNh5Qm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments