کراچی کےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش جاری ، ایئرپورٹ،قائدآباد،ملیراورگلشن حدید میں  سڑکیں تالاب بن گئیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے ، یئرپورٹ،قائدآباد،ملیراورگلشن حدید میں بارش،سڑکیں تالاب بن گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lnkoqFd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments