اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھیرہ انٹر چینج پر وفاقی وزیر احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والی فیملی کی جانب سے نارووال میں احسن اقبال کے گھر جا کر ان سے معذرت کرنے کو تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے حکومتی دباؤ کا نتیجہ قرار دے دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sNvxaTr
via IFTTT
0 Comments