کراچی میں سب سے زیادہ بارش مسرور بیس میں 119.5 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ، محکمہ موسمیات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیاہ بارش مسرور بیس میں 119.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xsAtubQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments