مکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ سعودی عر ب اور عمرہ کے موقع پر وہاں موجود لوگوں کی طرف سے والہانہ محبت کے اظہار کی ویڈیو ز تقریباً دو ہفتے بعد سامنےآگئی ہیں جس میں دیکھا گیا ہے کہ لوگ کیسے ان کیساتھ سیلفیاں لے رہے ہیں, یاد رہے کہ دورہ کے موقع پر سعودی ولی عہد نے انہیں اعلیٰ اعزاز سے بھی نوازا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dGSJwza
via IFTTT
0 Comments