مخالفین کیخلاف بیانیہ، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے جس میں وہ عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ارسلان خالد کو مخالفین کے خلاف بیانیہ بنانے اور انہیں غدار ثابت کرنےکی مہم چلانے کی ہدایات دے رہی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yb4zEjB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments