اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے داہا سر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے اور حادثے میں 19 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1Hdu49U
via IFTTT
0 Comments