چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یوان ، 25 ہزار خیموں و دیگر  اشیاء کی امداد کا اعلان 

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مصیب کی گھڑی میں چین پاکستان کی مدد کیلئے پھر آگے آگیا ، چین کی جانب سے 100 ملین یوان ، 25 ہزار خیموں و دیگر اشیاء کی امداد کا اعلان کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ctes0nZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments