اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالے جانے سےمتعلق کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ، عدالت نے سیکرٹری داخلہ سمیت فریقین کو کل کے لیے نوٹسز جاری کر دئیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DjgFXob
via IFTTT
0 Comments