قرض منظور،آئی ایم ایف پاکستان کو پہلی قسط میں کتنے پیسے دے گا؟ جانیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا ہے، پہلی قسط میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر دیئے جائیں گے ، اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2hSaIP0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments