اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کی گئی ٹیلی تھون ٹرانسمیشن میں 500 کروڑ روپے سے زیادہ کے عطیات جمع کرلیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fkhaD4l
via IFTTT
0 Comments