وزیر اعلیٰ پنجاب نے ریسکیو 1122 کو صوبے کی تمام تحصیلوں میں  توسیع دینے کی منظوری دیدی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائ ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 کو توسیع دینے کی منظوری دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xZ7iXP1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments