اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے خیبر یونیورسٹی کی طالبہ کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد داخلہ منسوخ کرنے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اداروں کا کام ہم نہیں کرینگے ، انہی سے کرائیں گے ، پنجاب کے حالیہ الیکشن میں بھی یہی کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SVy5oxt
via IFTTT
0 Comments