چینی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر جی ایچ کیو میں تقریب ،پاک فوج کے اعلیٰ افسران ، چینی سفارتخانے کے حکام کی شرکت 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی پیپلز لیبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی جس میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران اور چینی سفارتخانے کے حکام نے شرکت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ioKxTYA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments