زمینی طاقتیں 15 حکمران جماعتوں جبکہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں ،شیخ رشید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مفروضوں کے پیچھے شریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے ، زمینی طاقتیں 15 جماعتوں کے ہمراہ جبکہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KXUFS1r
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments