لوئر دیر (ڈیلی پاکستان آن لائن) لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر ملک لیاقت کا بھائی ، بھتیجا ، پولیس اور لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4AOySli
via IFTTT
0 Comments