لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر 24 رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ، کمیٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر راجہ بشارت جبکہ وائس چیئرمین چیف سیکرٹری پنجاب ہونگے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/X2qJ5e1
via IFTTT
0 Comments