پاک فوج کی ملک بھرمیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کی ملک بھرمیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، حیدرآباد، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ، جامشورو اور نوشہرو فیروز میں پاک فوج کی ٹیمیں موجود ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TX02f5i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments