اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے پارلیمنٹ لاجز میں موجود کمرے پر چھاپہ مارا گیا ، اس دوران پولیس انہیں بھی ہتھکڑیوں میں ساتھ لائی تھی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lXAQSec
via IFTTT
0 Comments