ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جواب جمع کرانے کیلئے 4 ہفتے کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے جواب جمع کرانے کیلئے 4 ہفتے کی مہلت طلب کی گئی جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HYdeIEU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments