دوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف اے سی) ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو اضافی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نہیں دیناپڑیں گے ،تفصیلات آج سامنے لائی جائیں گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MmlTIXW
via IFTTT
0 Comments