لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب پولیس میں تین ڈی پی اوز سمیت 8 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ، ڈی پی او اوکاڑہ محمد حسن اقبال کی خدمات انٹیلی جنس بیورو کے سپرد کر دی گئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CXnvgGq
via IFTTT
0 Comments