عدالت نے شہباز گل کا2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نےشہباز گل کا 2روز ہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے ، جبکہ پولیس نے ان کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JFjy59e
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments