سوات میں طالبان جنگجوؤں کی موجودگی کے دعوے، آئی جی خیبر پختونخوا کا موقف آگیا

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا (کے پی) معظم جاہ انصاری نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تشویش ناک صورت حال نہیں اور نہ ہی کوئی خطرے والی بات ہے، یہ تاثر درست نہیں کہ صوبے میں طالبان نے قدم جمالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/m54fxYR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments