کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی مبارکباد

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے کامن ویلتھ گیمزمیں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو مسلح افواج کی طرف سے مبارکباد دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/z6jAB12
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments