لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس، پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو کلین چٹ دے دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماؤں کو بے گناہ قرار دےد یا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/y4PB7lf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments