الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نئی حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دی ہیں ،قومی اسمبلی کی 266 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 593جنرل نشستیں بنائی گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/owH7QIO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments