جاوید لطیف نے آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی وطن واپسی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کو پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dypweEk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments