چوہدری شجاعت کی انٹرا پارٹی الیکشن رکوانے کی درخواست فوری سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UKwnf4O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments