ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست ، رجسٹرار آفس نے اعتراضات ختم کر دیئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے پاکستان تحریک انصاف کی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست سے اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواست پر نمبر لگا دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rQgsVjZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments