فارن فنڈنگ کیس میں وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی، خواجہ سعد رفیق 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی ، توقع ہےجس طرح عدالت رات کوکھلتی رہی اسی طرح نذیرچوہان کوبھی انصاف ملےگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Gpm38lE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments