لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن ٹربیونل نے این اے 108فیصل آباد سے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں،ٹربیونل نے سابق وزیر اعظم کو فیصل آباد سے ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mkVgAvG
via IFTTT
0 Comments