وزیر اعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب  شیخ خالد بن خلیفہ  سے ملاقات،مشترکہ دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج دوحہ میں قطر کے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی سے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا جبکہ مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LeA4CMB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments