اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کا مطلب یہ ہے کہ آپ آکر اپنے بیان کی وضاحت کریں،عمران خان عدالت کے سامنے وضاحت کریں گے تو امید ہے کہ واضح ہو جائے گا کہ اس پر توہین عدالت نہیں بنتی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/M4bOGSN
via IFTTT
0 Comments