توشہ خانہ کیس کی بنیاد پر عمران خان کی نا اہلی کیلئے حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کی درخواست خارج 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کیس کی بنیاد پر عمران خان کی نا اہلی کی درخواست پر حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کی درخواست الیکشن کمیشن نے خارج کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9wifZOT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments